حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
طوبى لِلْمُصْلِحينَ بَيْنَ النّاسِ، اُولئِكَ هُمُ الْمُقَرَّبونَ يَوْمَ الْقيامَةِ
حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
خوشبخت ہیں وہ جو لوگوں میں اصلاح کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قیامت کے دن مقرّبین (بلند مرتبہ) ہوں گے۔
تحف العقول ، ص 393